گوگل ایڈ

تعارف



                  مختصر تعارف

                سیّد علی احمد بخاری کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع حویلی سے ہے۔ ابتدائی تعلیم ضلع حویلی سے حاصل کی اور  2006 ء میںDAE پنجاب ٹیکنکل بورڈ سےElectronics میں کیا۔ B-Tech (Electronics & Telecom) آنرز  کی ڈگری سرحد یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور سے2013 ءمیں حاصل کی- اِسکے بعدماسڑز اِن کمپیوٹرسائنس  کی ڈگری ورچوئل یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی سے حاصل کی۔اِس کے ساتھ ساتھ آپ 2007 ءسے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات آزادکشمیر سے وابسطہ ہیں۔آپ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ساتھ گہری وابستگی رکھتے ہیں، اور حالاتِ حاضرہ ، ادبی اور دیگر سوشل سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔آپ ریفرل سسٹم (Direct Marketing ) سے تین سال وابسطہ رہے۔آپ شرع ہی سے ٹیکنالوجی کے اِستعما ل کے لئے کوشاں رہے، 2006 ءمیں اپنے گاوٰں میں FM ٹرانسمیٹر بناکر دو ماہ تک تجرباتی ٹرانسمیشن کی- 2008 ء  سے تا حال آپ انٹرنیٹ پر درجنوں بلاگز اور ویب سائٹس   ، اور پیجز چلا رہے ہیں۔ اپنے   ضلع کی پہلی ویب سائٹ بنانے اور چلانے کا اعزاز بھی آپ کے پاس ہے۔ آپ آزادکشمیر میں Android App ڈولپمنٹ کرنے والے چند سافت وئر ڈیولپرز میں شامل ہیں۔آپ گذشتہ کئی سالوں سے آزاد کشمیر کے دارلحکومت میں قیام پذیر ہیں۔


 https://www.facebook.com/S.AliAhmed.B/
                                                             فالو آن فیس بک

 https://www.youtube.com/channel/UCU4ZXuWhQ1qYLz5n3LcuTOQ

0 تبصرے:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔